سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)مینگورہ شہر کے واحد گرلز ڈگری کالج میں دو ہزار طالبات میں سے صرف 2 ہزار طالبات کو داخلے مل گئے ، طالبات کو عمران خان سے مستقبل بچانے کی اپیل ، کالج میں شعبے بڑھ گئے لیکن اساتذہ تعینات نہ ہوسکیں، طالبات پریش، والدین غربت کی وجہ سے پرائیویٹ داخلے کرنے سے محروم۔ تفصیلات کے مطابق مینگورہ شہر کے واحد گرلز ڈگری کالج میں 2ہزار طالبات نے داخلے کئے ہیں،جن میں صرف 320 طالبات کو مختلف شعبوں میں داخلے مل گئے ہیں، جبکہ باقی طالبات کو داخلوں سے محروم ہوگئے ہیں، طالبات نے عمران خان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ قیمتی وقت ضائع کرنے سے ہمیں بچائین ، جبکہ یہ بھی انکشاف ہوا ہے کہ کالج میں شعبے بڑھائیں گئے ہیں، لیکن اس کیلئے اساتزہ تعینات نہیں کئے گئے ، جس کی وجہ سے بھی طالبات کومشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے ۔
1,898 total views, no views today



