مدین،مدین کے ٹانگار میں موٹر کار تیز رفتاری کے باعث گہری کھائی میں جاگری، چھ افراد زخمی ہوگئے ، مدین پولیس اور سول ہسپتال مدین کے انتظامیہ کے مطابق موٹر کا ر نمبر PSMO 443جس میں ایک ہی خاندان کے چھ افراد سوار تھے مدین کے علاقہ ٹا نگارڈ سے مدین آرہے تھے مدین ہچری کے قریب موڑ کاٹتے ہو ئے
گاڑی ڈراؤر سے بے قابو ہو کر کھا ئی میں جا گر ی جس کے نتیجہ میں صاحب ذادہ ولد گل ،زاہد حسین ولدمحمد ظاہر،نواب علی ولد شمس القمر،مختیار علی ولد ولی رحمان،مسماتہ محل بی بی زوجہ شمس القمر،شمس القمر ولد میری جان ساکنان ٹا نگارڈ شدید زخمی ہو گئے زخمیوں کو فوری طور پر مدین ہسپتال پہنچا دیا گیا
487 total views, no views today
Comments


