سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)سوات میں ایک ہی دن دو افراد گولیوں کا نشانہ بن گئے ، پولیس ذرائع کے مطابق نویکلے میں سات سالہ بچہ پستول کیساتھ کھیل رہا تھا کہ اچانک پستول سے خود پر فائر کھول دیا، جس کو تشویشناک حالت میں سیدو شریف ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ زندہ نہ بچ سکا، اسی طرح سیدو شریف میں پولیس جوان نے نامعلوم وجوہات کی بنائ پر خود پر فائرنگ کرکے اپنی زندگی ختم کردی ،پولیس نےد ونوں واقعات کی ایف ائی ار درج کرکے تفتیش شروع کردی
1,400 total views, 2 views today
Comments