سوات،فورسز کو مطلوب شدت پسندکراچی سے گرفتار،گرفتار مبینہ فورسز کو اہم واقعات میں مطلوب تھے ،سیکورٹی فورسز نے کراچی میں کامیاب کاروائی کرتے ہوئے سوات سے تعلق رکھنے والے مبینہ دہشتگردوں کا گرفتار کرلیا،گرفتار مبینہ دہشتگرد سیکورٹی فورسز
کواہم واقعات میں مطلوب ہے اور عرصہ سے گرفتاری کیلئے کوششیں جاری تھے ،سیکورٹی ذرائع کے مطابق سیکورٹی فورسز کا خفیہ اطلاع ملی کہ سوات کے تین انتہائی مطلوب شدت پسندعثمان علی ،اکبر علی اور سہراب خان کراچی میں موجود ہے جس پر سیکورٹی اداروں نے کاروائی کرتے ہوئے تینوں کو گرفتار کرلیا،گرفتار مبینہ شدت پسندوں کا تعلق مٹہ ارو چاربا غ سے ہے۔
426 total views, no views today
Comments


