کانجو ، کانجو کے اکر م خان طو یل علا لت کے بعد انتقال کر گئے ۔وہ مسلم لیگ کانجو خٹک خیل خاندان کے حا جی امیر روان با دا ( مر حو م ) اور شیر دل خان کے بھا ئی جبکہ سلیم خان اور ظا ہر خان کے والد تھے جبکہ ما سٹر علی روان، اقبا ل روان ایڈ وکیٹ ،
با چا روان ، شا ہ کر روان اور عقیل روان کے چچا تھے ۔مر حو م کو کانجو شہید با با قبر ستان میں سپر دخا ک کر دیا گیا ۔ نما ز جنا زہ میں مختلف مکاتب فکر کے لو گو ں نے شر کت کی جن میں اسا تذہ ، وکلا ء اور صحا فی حضر ات نے بھی شر کت کی ۔فاتحہ خوانی کانجو چوک اسلامیہ مسجد میں جاری ہیں۔
408 total views, no views today
Comments


