مٹہ ( سوات نیو ز ڈاٹ کام ) مٹہ کی علاقہ نوخارہ میں بجلی کی کرنٹ لگنے سے ایک شخص جان بحق تفصیلات کی مطابق گذشتہ روز مٹہ کی علاقہ نوخارہ میں مسجد کی کام میں مصروف ایک شخص مسمی جلیل احمد ولد بونیرے کو بجلی کی کرنٹ لگ گئی جس وہ موقع پر جان بحق ہوا جان بحق ہونے والے شخص کی لاش مٹہ ہسپتال پہنچا دی گئی جو بعد میں اپنے ورثاء کی حوالے کیا گیا مرحوم کو بعد میں اپنے ابائی گاوں سپرد خاک کردی گئی
1,506 total views, 2 views today
Comments