سوات(سوات نیوز ڈاٹ کام) سوت کے مختلف گاوں کے عوام نے جی ٹی روڈ کو ٹریفک کیلئے بند کردیا ۔ جی ٹی روڈ پر تعمیراتی کام کی سست روی کیخلاف مظاہرین نے تندوڈاگ کے مقام پر سڑک ٹریفک کیلئے بند کردیا۔ مظاہرین نے ٹائر جلا کر سڑک پر رکھ دیا۔ جس سے ٹریفک بند ہوگئی ۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ گزشتہ کئی سالوں سڑک پر تعمیراتی کام جاری ہے لیکن این ایچ اے کام۔پر تیز نہیں کررہا۔ گرد وغبار کی وجہ سے جی ٹی روڈ پر اباد لوگ مختلف بیماتیوں میں مبتلا ہیں مظاہرین کا کہنا ہے کہ جبتک ااین ایچ اے کام۔تیز نییں کرے گی احتجاج جاری رہےگا
1,140 total views, no views today
Comments



