سوات،مینگورہ شہر کے مصروف ترین جی ٹی روڈ پر واقع شیل پمپ کے قریب مسلم لیگ ن حلقہ پی کے اکیاسی کے سینئر نائب صدر فضل سبحان عرف مذوب کو تھیلے میں بند رقم ملی ہے، فضل سبحان کے مطابق رقم سڑک کنارے ان کو ملی ہے
اور ان کے پاس امانتا پڑی ہے، اگر کسی شخص کی ہو تو وہ شناخت ظاہر کرکے اپنا رقم وصول کرلے، انہوں نے کہا کہ جمعرات کے روز ہمیں رقم ملی تھی ، جو شائد کسی بندے سے گر گئی تھی، انہوں نے کہا کہ شیل پمپ کے قریب ہمارا صدر مزوب کار سنٹر کے نام سے بارگین ہے ، رقم گم ہونے والے وہاں پر بھی اسکتے ہیں اور ہمارے فون پر بھی ہمارے ساتھ رابطہ کرسکتے ہیں، فون نمبر 0364-5335333…. 03005522266
600 total views, no views today
Comments


