سوات، کالام پولیس کی کارروائی ،گزشتہ بیس دنوں کے دروان مختلف قسم کا اسلحہ ،منشیات برآمد ،دوملزمان گرفتار تفصیلات کے مطابق ایس ایچ اور کالام کے ہدایات پر کالام پولیس نے مختلف کارراوائیوں کے دوران دوملزمان واحد گل ولد سعید ولی اور محمد ابراہیم ولد باروز کو گرفتار کرلیا اور اُ ن کے قبضے سے ایک عد د کلاشنکوف ،پستول اور کارتوس برآمد کرلئے جبکہ پولیس نے ڈھائی کلو گرام چرس بھی برآمد کرکے قبضے میں لے لئے ۔
1,048 total views, no views today
Comments


