سوات(سوات نیوزڈاٹ کام )تحصیل کونسل کے انتخابات ،بلدیات کے انے والے ضمنی انتخابات کیلئے یوسی گل کدہ سے صحافی رشید اقبال اور صحافی پرویز عالم پاپا نے کاغذات جمع کر ادئے ،یونین کونسل گل کدہ کے خالی ہونے والے تحصیل کونسل کے نشست کیلئے صحافی رشید اقبال اور صحافی پرویز عالم پاپا نے کاغذات نامزدگی جمع کرادئے ،اس موقع پر علاقہ معززین کی بڑی تعداد ان کے ہمراہ موجود تھی ۔
1,502 total views, no views today
Comments



