(رپورٹ:عمریوسفزئ)ڈیرن سیمی ہی پاکستان سپر لیگ سیزن فور میں پشاور زلمی کے کپتان ہوں گے.زرائع کے مطابق چیرمین پشاور زلمی جاوید آفریدی نے کہاہے کہ ڈیرن سیمی کی قیادت میں پشاور زلمی نے سیزن ٹو اور تھری میں شاندار کارکردگی دکھائی .مجھے اور پختون زلمی کے چاہنے والوں کو ا مید یے سیمی کی قیادت میں پشاور زلمی پی ایس ایل سیزن فور میں بھی بہترین پرفارمنس دکھائے گی. دوسری طرفس ابق کرکٹر ارشد خان پشاور زلمی کے مینجر مقرر ہوگئے ہیں
1,574 total views, no views today
Comments



