سوات،سوات میں مختلف واقعات کے دوران دو افرادزندگی کی بازی ہار گئے،نوجوان کی خودکشی کی کوشش،حالات غیر،دوشیزہ زہریلی گولی کھانے جبکہ بچہ کنویں میں گرنے سے جاں بحق،ذرائع کے مطابق گذشتہ روز علاقہ الہ آبادمیں مسماۃ (ک)زہریلی گولی کھانے سے جاں بحق ہوگئی جبکہ اسی علاقہ میں ریحان کنویں میں گرکرجاں بحق ہوگیا
،اس کے علاوہ علاقہ شالپن میں سترہ سالہ حسین نے نامعلوم وجوہات کی بناپر زہریلی دواکھالی جس سے اس کی حالت غیر ہوگئی جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
540 total views, no views today
Comments


