سوات(سوات نیوزڈاٹ کام )جماعت اسلامی سوات نے بلدیاتی انتخابات کے لئے امیدواروں کا اعلان کردیا ۔ڈسٹرکٹ کونسل سیدو شریف سے عزیز اللہ ،ڈسٹرکٹ کونسل لنڈیکس ، ملاکانان سے جہانزیب او ر تحصیل کونسل گلکدہ کے لئے محمد غفار کو امیدوار نامزد کردیا ہے ۔نامزد امیدواران نے بھرپور انداز میں الیکشن میں مہم کا آغاز کردیا ہے ۔
1,686 total views, no views today
Comments



