سوات (سوات نیوز ڈاٹ کام )ضلع سوات میں۔بلدیاتی الیکشن کیلئے تیاریاں۔عروج پر یءں لیکن حالیہ الیکچن کی طرح ضمنی بلدیاتی الیکشن میں۔متحدہ اپوزیشن متشر نظر ارہی ہے ۔ ایم ایم اے سمیت تمام سیاسی جماعتوں نے اپنے اہنے امیدواران الیکشن کیلئے کھڑے کردئیے ہیں جس کا۔فائدہ پی ٹی ائی کو ملےگا۔ اور وہ اسانی سے اپنی الیکشن مہم چلا رہے ہیں ۔ دوسری طرف ضمنی الیکشن میں صوبائی اسمبلی کے دو نشستوں پر اپوزیشن۔جماعتوں نے الیکشن میں کامیابی حاصل۔کی تھی لیکن بلدیاتی الیکشن میں متفق نہ ہونے کی وجہ سے اپوزیشن کو بہت زیادہ۔مشکلات کا۔سامنا کرنا پڑیگا
1,326 total views, no views today
Comments



