سوات ( سوات نیوز ڈاٹ کام ) سوات پارڑئی میں سوزوکی اور موٹر کار کے مابین تصادم۔ایک شخص جان بحق متعدد بچوں زخمی پولیس ذرائع کے مطابق شوزو سڑک پر تیزرفتاری کے باعث دوگاڑیاں آپس میں ٹکراگئی ۔جس کی نتیجے میں ہشتمند ولد عالم سکنہ ڈڈھارہ جابحق ہوگیا جبکہ بچوں سمیت متعدد زخمی ہوگئے ۔ زخمی افراد کو سول ہسپتال بریکوٹ منتقل کیا گیا ۔
1,223 total views, no views today
Comments



