مٹہ (سوات نیوزڈاٹ کام )مٹہ کی علاقہ سربانڈہ میں شوہر نے نامعلوم وجوہات کی بناء پر اپنی بیوی کو قتل کردی پولیس نے رپورٹ درج کرکے ملزم شوہر الہ قتل سمیت گرفتار کی تفصیلات کی مطابق گزشتہ روز مٹہ کی علاقہ سرباندہ میں مبینہ ملزم شوہر شیر رحمان سکنہ سربانڈہ نے اپنی بیوی پر نامعلوم وجوہات کی بناء پر فائرنگ کرکے قتل کی ادھر پولیس نے رپورٹ نے درج کرکے ایس ایچ او مٹہ بخت زادہ خان کے مطابق ملزم شیر رحمان کو گرفتار کرکے ملزم سے الہ قتل پستول بھی برامد کرلی ہے مقتولہ کی لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے مٹہ ہسپتال لائی گئی تھی جو بعد میں ورثاء کی حوالے کیا گیا
مٹہ کی علاقہ ٹانگ بنڑ میں ایک خاتون نے نامعلوم وجوہات کی بناء پر زہریلی دواکھا کر خودکشی کی ناکام کوشش کی تشویشناک حالات میں مٹہ ہسپتال منتقل پولیس نے رپورٹ درج کی پولیس رپورٹ کی مطابق گذشتہ روز مٹہ کی علاقہ ٹانگ بنڑ میں نامعلوم وجوہات کی بناء ایک خاتون زوجہ شیر بہادر عمر 20سال نے خود کشی کرنے کیلئے زہر یلی دوا کھالی جس سے مذکورہ خاتون کو تشویشناک حالت میں مٹہ ہسپتال منتقل کی گئی ادھر پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتش شروع کی ہے
1,170 total views, no views today



