سوات(خورشید علی )سوات میں ضلعی بلدیاتی الیکشن میں پی ٹی ائی نے4 نشستوں پر کامیابی حاصل کرکے پہلی پوزیشن حاصل کی ۔اے ین پی نے 3 جبکہ ن لیگ نے 2 نشستوں پر کامیابی حاصل کی ، ایک نشست ازاد امیدوار کو حاصل ،تحصیل کے دو نشستوں پر پی ٹی ائی کامیاب رہی ، ذرائع کے مطابق غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق ضلع سوات میں دس ضلعی ، 2 تحصیل نشستوں پر انتخابات ہوئے جس میں سے 4 ضلعی نشستوں پر پی ٹی ائی تین نشستوں پر اے این پی اور دو نشستوں پر ن لیگ کے امیدواروں نے کامیابی حاصل کی ہےجبکہ ایک نشست ازاد امیدوار نے حاصل کی ہے۔
1,122 total views, no views today
Comments



