سوات، مینگورہ شہر کو ٹارگٹ کلر ز کی داخل ہونے کی اطلاع ،سیکورٹی ہائی الرٹ ،مشکوک افراد پر کھڑی نظر رکھ دی جائیگی عوام بھی پولیس کے ساتھ تعاؤن کریں۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق مینگورہ شہر کو ٹارگٹ کلرز داخل ہونے کی اطلاع ملی ہے جس کے وجہ سے مینگورہ شہر میں سیکورٹی سخت کر دی گئی مشکوک افراد پھر بھی کھڑی نظر رکھنے کی ہدایت بھی ملی ہے ،
عوام سے بھی اپیل کی کہ وہ مشکوک افراد پر کھڑی نظر رکھئے اور جو بھی مشکوک فرد نظر آیا تو مقامی پولیس سٹیشن کو اطلاع کرے ،واضح رہے کہ تحصیل کبل میں مقامی ویلج ڈیفنس کمیٹی کے ممبران کو ٹارگٹ کلروں قتل کئے تھے ،جس کے وجہ سے تحصیل کبل اور مینگورہ کے مختلف محلوں میں کئی روز تک کر فیوں بھی لگائی گئے تھے،لیکن تاحال کوئی بھی ٹارگٹ کلر گرفتار نہیں ہوا
440 total views, no views today


