سوات( سوات نیوزڈاٹ کام ) سیاسی۔دباو یق کچھ اور۔ ؟ صحافی پرتشدد اور اغواء کی ایف ائی ار درج نہ ہوسکی ۔ خوازہ خیلہ پولیس سٹیشن میں بااثر افراد نے ڈھیرڈال۔دئیے ہیں ۔ جس کے بعد پولیس ایف ائی اردرج کرانے میں ٹال۔مٹول۔اور تاخیری حربے استعمال۔کررہے ہیں جس پر صحافی برادری میں تشویش کی لہر پائی جارہی ہے ۔ صحافیوں نے ائی جی پی اور چیف جسٹس اف پاکستان سے اپیل کی ہے کہ اس حوالے سے فوری ایکشن لیں ۔ اور پولیس کو ایف ائی ار درج کرانے کے احکامات جاری کرے
1,454 total views, no views today
Comments



