سوات ( سوات نیوزڈاٹ کام) مینگورہ شہر کے نوقحی علاقہ تختہ بند میں ٹریکٹر نے بچے کو کچل۔ دیا۔ پولیس سٹیشن۔رحیم۔اباد کے مطابق تختہ بند کے علاقہ۔سلطان۔اباد میں ٹریکٹر ڈرائیور نے چار سالہ بچے کو کچل دیا جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق عماد گھر کے باہر تھا کہ ٹریکٹر ڈرائیور نے جاتے ہوئے بچے کو کچل دیا اور فرار ہوگیا۔ اہلِ علاقہ نے مشتعل ہوکر ٹریکٹر کو جلا دیا ۔ پولیس نے واقعہ کی رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔۔واضح رہے کہ اسی سڑک پرمتعدد بار ڈرایورزنے تیزرفتاری کے باعث بچوں کو کچلا ہے
1,566 total views, no views today
Comments



