سوات(سوات نیوزڈاٹ کام ) پاکستان نیوی میں سیلر ز( ٹیکنیکل ، ایف ٹی ایم ، نائب خطیب اور میرین ) کی بھرتی جاری ہے ، نائب خطیب کے لئے میٹرک کے ساتھ درس نظامی بھی ضروری ہے ، میٹرک پاس نوجوان جن کی عمر یکم جولائی 2019 kw کو 16 سے 20اور 17 سے 21اور18سے 35سال اور قم کم از کم پانچ فٹ سات انچ سے لیکر پانچ فٹ چار انچ اور میٹرک 65,60یا 50 فیصد نمبر حاصل کیے ہیں ، بھرتی کیلئے درخواست دینے کے اہل ہیں ، ملاکنڈ ڈویژں کے حامل امیدواروں کو عمر اور مارکس میں رعایت دی جائیگی ، خواہشمند نوجوان اپنے رجسٹریشن پاکستان نیوی کی ویب سائٹwww.joinpaknavy.gov.pkپر کرسکتے ہیں ، رجسٹریشن 13 January 2019 تک کی جاسکتی ہے ، کسی قسم کی معلومات یا رجسٹریشن میں دشواری کی صورت پاکستان نیوی ریکروٹمنٹ اینڈ سلیکشن سنٹر ودودیہ ہال روڈ کالج کالونی سیدو شریف سوات سے فون نمبر 0946-723479 پر رابطہ کرسکتے ہیں ۔
1,832 total views, no views today



