سوات (سوات نیوزڈاٹ کام) سٹاف نے اپنی مدد آپ کے تحت دس لاکھ روپے کی لاگت سے ایکو مشین لگا دیا ہے ، 35لاکھ روپے کی خطیر رقم سے غریب مریضوں کا مفت علاج ہوا ، حکومتی امداد تاحال نہیں کی گئی ، سوات کے واحد سی سی یو کے انچارج ڈاکٹر حفیظ الرحمن ، ڈاکٹر محمد عالم اور دیگر ڈاکٹروں اور سٹاف نے مخیر حضرات سے چند ے کرکے سی سی یو میں دس لاکھ روپے کی رقم سے اپنی مدد آپ کے تحت ایکو مشین لگا یا ہے ، جس سے غریب مریضوں کا علاج ہورہا ہے جبکہ گذشتہ ایک سال کے دوران مخیر حضرات سے 35لاکھ روپے زکواۃ ، خیرات اور چندے جمع کرکے اس سے سی سی یو میں آنے والے غریب اور نادار مریضوں کا مفت علاج کیا گیا ۔
1,248 total views, no views today
Comments



