سوات(سوات نیوزڈاٹ کام )مینگورہ کے نواحی علاقہ سنگوٹہ میں کمرے میں گیس بھر جانے سے جواں سال لڑکا جاں بحقپولیس سٹیشن منگلور کے مطابق فیاض ولد لیاقت نے رات کو سونے کے وقت کمرے میں گیس کا چولہا لگایا۔رات کو گیس بند ہونے کی وجہ سے کمرے میں گیس بھر گئی جس کے نتیجے میں وہ دم گھٹ کر جاں بحق ہوگیا۔مرحوم کو ابائی گاوں میں سپردخاک کیاگیا۔
1,238 total views, 2 views today
Comments