سوات(بیورونیوز)اوقاف ملازمین ملا کنڈ ڈویژن کا خصوصی اجلاس اوقاف ڈیپارٹمنٹ کو حکومت میں شامل کرانے کا مطالبہ تفصیلات کی مطابق گذشتہ روز اوقاف ملازمین ملاکنڈ ڈویژن کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں ڈویژن بھر کے اوقاف ملازمین اور خطباء نے شرکت کی اجلاس میں مطالبہ کیا گیا کہ اوقاف ڈیپارٹمنٹ کو حکومت میں شامل کرکے اوقاف ملازمین اور خطباء کو درپیش مشکلات کو ختم کیا جائے
1,492 total views, 2 views today
Comments