سوات (خورشید علی سے)سوات میں۔صوبہ میں۔ضم۔ہونےوالے صوبائی اور مرکزی قبائیلی علاقوں یہ خبر گردش کررہی ہے کہ صوبائی حکومت نے نوٹیفیکیشن جاری کی ہے کہ پانچ سال تک نان۔کسٹم پیڈ گاڑیاں صوبہ میں۔چل سکتی ہے ۔ سوشل میڈیا پر کل سے ہی ایک۔نوٹیفیکیشن وائرل ہورہی ہے۔ سوات نیوز ڈاٹ کام نے ہر ممکن۔کوشش کی کہ اس نوٹیفیکیشن کی۔صحیھ یا۔غلط سے عوام۔کو اگاہ۔کرسکیں تاہم ابھی۔تک کسی بھی وزیر ۔ یا سرکاری ادارے نے۔اس پر کوئی واضح۔جواب نہیں دیا ہے ۔ سرکاری ادارے کوشش کررہے ہیں کہ اس پر سرکاری موقف اجائیں لیکن ابھی تک۔سرکاری موقف سامنے نہیں۔ایا جس سے ظاہر ہورہاہے کہ یہ نوٹیفیکیشن۔جعلی ہے
3,301 total views, no views today
Comments



