مٹہ ( سوات نیوزڈاٹ کام) مٹہ سمبٹ کی قریب موٹر سائیکل اور رکشے کی درمیان تصادم میں خواتین سمیت چھ بچے زخمی 1122نے زخمی بچوں اور خواتین کو علاج کیلئے مٹہ ہسپتال پہنچا دی پولیس نے رپورٹ درج کی ہے تفصیلات کی مطابق گذشتہ روز مٹہ سمبٹ کی قریب ایک موٹر سائیکل اور ایک رکشے کی درمیان ٹکر سے خواتین سمیت چھ بچے زخمی ہوئے ادھر اطلاع ملتی ہی 1122مٹہ نے موقع پر جاکر تمام زخمیوں کو علاج کیلئے مٹہ ہسپتال پہنچادی ادھر پولیس نے رپورٹ درج کی ہے ۔
مٹہ کی علاقہ وردگ اویشاہ میں گھریلوی تنازعہ پر ایک شخص پر فائرنگ ایک شخص سمیت ایک بچی زخمی زخمیوں کو علاج کیلئے مٹہ ہسپتال لائی گئی پولیس نے رپورٹ درج کی ہے تفصیلات کی مطابق گذشتہ روز مٹہ کی علاقہ وردگ اویشاہ میں مسمی زوراور خان ولد امیر سلیم خان نے گھریلوی تنازعہ پر فائرنگ کرکے اپنے چچازاد بھائی رحمان اللہ والد باچا خان اورچشمہ بی بی دختر رضا خان عمر دس سال کو فائرنگ کرکے زخمی کردی جن کو علاج کیلئے مٹہ ہسپتال لائی گئی ادھر پولیس نے رپورٹ در ج کی ہے
1,706 total views, no views today



