سوات، عید الضحٰی کی آمد آمد، سوات کے گلی کوچوں، شہروں میں جانوروں کی منڈیاں لگ گئیں، قیمتیں اسمان سے باتین کرنے لگی،مینگورہ شہر کے علاوہ سوات کے مختلف تحصیلوں میں بڑی بڑی منڈیوں میں ہزاروں کی تعداد میں جانور وں کو لا یا گیا ہے، اس کے علاوہ مختلف دیہاتوں اور قصبوں میں بھی چھوٹی چھوٹی منڈیاں لگ گئیں ہیں جہاں پر بہت بڑی تعداد میں
لوگ قربانی کیلئے دیکھتے اور خریدتے ہیں، سوات نیوز ڈاٹ کام کیساتھ خصوصی بات چیت کرتے ہوئے لوگوں نے کہا کہ گزشتہ سال کی نسبت اس سال قیمتیں زیادہ وصول کی جارہی ہے ، چھوٹے جانور کی قیمتیں بھی چالیس ہزار سے کم نہیں جبکہ بھیڑ بکریاں پچیس سے تیس ہزار روپے میں فروخت ہورہی ہے ۔
634 total views, no views today
Comments


