سوات(سوات نیوزڈاٹ کام )مینگورہ شہر کے واحد چوک سہراب خان میں لگے ٹریفک سگنل لاپتہ ہوگئے ہیں، ان کیمروں کو تقریبا ایک سال قبل ٹریفک سنگل لگائے گئے تھے، جس پر ٹریفک پولیس نے عمل درامد بھی شروع کردیا تھا تاہم ایک ماہ گزرنے کے بعد ان سگنل کو بند کردیا گیا تھا، اور اب وہ سگنل ہی لاپتہ ہوگئے ہیں، ذرائع کے مطابق ان سگنلز پر تقریبا پچیس لاکھ روپے تک خرچہ ایا تھا ، پولیس بھی سگنل کے غائب ہونے سے لاعلم ہیں ۔
3,085 total views, no views today
Comments



