سوات(فرمان سواتی سے) خوازہ خیلہ پولیس نے اپنے چچا کوقتل کرنیوالے نوجوان کو۔گرفتار کرلیا ۔ ملزم۔رحیم نے اپنے چچا عدالت خان۔کو۔کل فائرنگ کے قتل کرکے قتل۔کردیا تھا اور فائرنگ کے بعد فرار ہواتھا۔ پولیس نے اج چھاپہ مارکر اس کو گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس سٹیشن میں ملزم سے تفتیش جاری یے۔
اس خبر سے متعلق مزید پڑھیں اس لنک پر۔کلک کرے۔
خوازہ خیلہ میں بھتیجے نے چچا کو قتل کردیا، کبل میں دریائے سوات سے لاش برامد
2,403 total views, 2 views today
Comments