سوات(سوات نیوزڈاٹ کام )خوازہ خیلہ پریس کی تقریب حلف برداری کل اتوار کے روز ہوگی ، سابقہ ایم این اے اور شاہی خاندان کے چشم وچراغ مسرت احمد زیب صحافیوں سے حلف لیں گی، خوازہ خیلہ پریس کلب کے صدر رفیع اللہ خان کا کہنا ہے کہ کل حلف برداری کی تقریب کیلئے انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں، خوازہ خیلہ پریس کلب اور یونین اف جرنلسٹ کے نئے منتخب کابینہ سے سابقہ ممبر قومی اسمبلی اور رائل فیملی سوات کے ہر دلعزیز خاتون مسرت احمد زیب مہمان خصوصی کی حیثیت میں شرکت کرینگے، جہاں وہ سال 2019 صحافیوں سے حلف لیں گی ۔
1,431 total views, no views today
Comments



