اسلام آباد ( سوات نیوز ڈاٹ کام ) وزیراعظم عمران خان کی پولیو ورکر ز کو شاباش! سوات کی برف پوش پہا ڑیوں میں چلنے والے پولیو ورکر ز کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات.وزیراعظم عمران خان نے پولیو ورکرز کو زبردست خراج تحسین پیش کیا ملاقات میں پولیو سے ملک کو پاک کرنے کی حکمت عملی پر بات چیت کی گئی, فوکل پرسن بابر بن عطا اور وفاقی وزیر عامر محمود کیانی بھی ملاقات میں موجود تھے
1,465 total views, no views today
Comments



