سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)بیوٹیفیکیشن پراجیکٹ پر نیب نے بھی انکوائری شروع کی تھی جو سرد خانے کی نذر ہوگئی ہے ،باخبر زرائع کے مطابق مینگورہ شہر میں بیوٹیفیکیشن پراجیکٹ میں دیواروں ،اور سڑکوں کی مرمت کے نام پر کروڑوں روپے ضائع کرنے کی اطلاعات پر نیب اور انٹی کرپشن نے مینگورہ بیوٹیفیکیشن کے حوالے سے تحقیقات کا اغاز کیا تھا لیکن وہ بھی سرد خانے کی نذر ہوگیا ہے اور تاحال اس سلسلے میں کوئی تفصیلات سامنے نہیں ائی ہے ۔
1,331 total views, no views today
Comments



