سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)تحصیل۔مٹہ۔قدرتی افات کی زد میں ،شور مٹہ کے علاقے میاں عمر گل بانڈہ میں پرویز ولد فضل رحمان کے گھر میں بجلی کی شارٹ سرکٹ کے وجہ سے گھر میں اگ لگ گئی اورپورا گھر لپیٹ میں آکر مکمل طور پر جل گئی ۔پولیس سٹیشن شور کے مطابق اگ بجلی کی شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی ہے ۔ اگ کی وجہ سے گھر میں موجود 8 لاکھ روپے کا سامان جل گیا ۔ پولیس کے مطابق اگ کی وجہ سے کوئی جانے نقصان نہیں ہوا گھر کے مکینوں نے حکومت اور مخیر حضرات سے تعاون کی اپیل کی ہے
1,915 total views, no views today
Comments



