کبل (سوات نیوزڈاٹ کام )سوات کے تحصیل کبل کے علاقہ شاہ ڈھیری میں موٹر سائیکل اور موٹر کار کے درمیان تصادم ہوا، پولیس سٹیشن شاہ ڈھیری کے مطابق موٹر سائیکل اور ٹرک کے درمیان تصادم ہوا ، موٹر سائیکل پر تین افراد شدید زخمی ہوگئے ، جن میں سے ایک زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا، جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے ہیں، جن کو طبی امداد کیلئے سیدو شریف ہسپتال منتقل کیا گیا ہے، شاہ ڈھیری پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
2,022 total views, no views today
Comments



