سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)سوات کی آٹھ سالہ عائشہ آیاز نے یو اے ای میں تھائی کوانڈون کے تین مقابلوں میں کانسی کا تمغہ جیت کر ملک کا نام دنیا بھر میں روشن کردیا۔عائشہ کو ملک بھر میں کم عمر کھلاڑی کا اعزاز بھی حاصل ہو گیا ۔عائشہ سوات کی رہائشی ہے اور اس وقت دبی میں موجود ہے جبکہ کچھ دنوں میں ملک واپس آئی گی
loop
2,151 total views, no views today
Comments



