سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)سوات کے سیاحتی وادی کالام میں دوبارہ برفباری شروع ہوگئی ہے۔ صبح 6 بجے کے قریب شروع ہونے والی برفباری تاحال۔جاری ہے۔ کالام میں تین۔دن۔موسم صاف ہونے کے بعد ایک مرتبہ پھر برفباری شرور ہونے سے موسم سرد ہوگیا یے۔ برفباری سے لطف اندوز ہونے کیلئے سیاحوں نے وادی کالام کا رخ کرلیا ہے ۔
1,415 total views, no views today
Comments



