مدین،سوات کے سیاحتی علاقوں میں موسم سرما کی برفباری شروع ہوگئی،سیاحتی علاقوں کا موسم سرد اور لوگوں نے گرم ملبوسات پہننا شروع کردیئے ہیں، اپر سوات کے مختلف علاقوں کالام،اتروڑ،گبرال ،مٹلتان اور مدین کے ارد گرد دور بلند پہاڑوں پربرف باری اور بارش کی وجہ سے موسم سر دہوا لوگوں نے گرم ملبوسات پہننے شروع کردیئے ہیں،جس کی وجہ
سے بازاروں میں گرم ملبوسات کی مانگ بڑھ گئی جبکہ بازاروں میں موسم گرما کی طرح رش ختم ہوں ہے
411 total views, no views today
Comments


