سوات، مینگورہ بائی پاس پر ذبح ہونے والے نوجوان کی سر کو پولیس نے کھیتوں سے برآمد کردیا، بنڑ پولیس سٹیشن کے ایس ایچ اومحمد انور کے مطابق فلک ناز نامی نوجوان کو گزشتہ روز بائی پاس کے قریب ذبح کیا تھا اوراس کے سر کو کھیتوں میں پھینکا گیا تھا، پولیس نے علاقہ کی سرچ اپریشن کی جس کے دوران کھیتوں سے فلک ناز کا سر برآمد ہو ا
جبکہ جس چھڑی سے ان کو ذبح کیا گیا تھا ان کو بھی پولیس نے قبضہ میں لے لیا، پولیس نے نوجوان کے سر کو لواحقین کے حوالے کردیا جس کو بعدا زاں قبر کھود کو دوبارہ باڈی کیساتھ دفن کیا گیا ۔
382 total views, no views today
Comments


