سوات(خورشید علی )سوات کےسیاحتی وادی مالم جبہ میں سکی فیسٹیول اختتامی مراحل میں داخل ہوگیا، اج تیسرے روز بھی مختلف مقابلوں کاانعقاد کیا گیا، جس کو دیکھنےکیلئے ملک بھر سے سیاحوں نے شرکت کی، سیاح برف پر کھیلتے کھلاڑیوں کے فن سے خوب محظوظ ہوئے ،
مالم جبہ سنو فیسٹیول کا اختتامی تقریب کل اتوار کےروز دوپہر دو بجے ہوگا ، جس میں مہمان خصوصی کورکمانڈر پشاور ہونگے، کورکمانڈر پشاور فیسٹیول کے مقابلے میں پوزیشن لینے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کرینگے۔
2,236 total views, 2 views today
Comments