سوات : تحصیل چارباغ کے علاقہ خندنگ مٹلتان میں سیکورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیاں جھڑپ، تین دہشت گرد ہلاک دو فرار ایک سکیوٹی اہکار زخمی ، فورسز نے بھاری مقدار اسحلہ برآمد کرلیا۔ گزشتہ رات کو نامعلوم افراد کے فائرنگ سے امن کمیٹی کارکن اور وی ڈی سی ایوب خان ولد چیندڑ قتل کر دیا، واقعہ کے بعد سیکورٹی اداروں نے علاقہ میں سرچ اپرشن شروع کر دیا۔
سرچ اپریشن کے دوران دہشت گردوں اور فورسز کے درمیان جھڑپ ہوئے جھڑپ میں 3 دہشت گرد ہلاک ہوئے 2 فرار ہونے میں کامیاب ہوا ، 1 سیکورٹی اہلکار زخمی ہوئی۔ سیکورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے قبضے سے بھاری مقدار اسحلہ برآمد کرلیا ۔
404 total views, no views today
Comments


