مٹہ ( سوات نیوزڈاٹ کام ) مٹہ شور تالکار میں اگ لگنے سے لاکھوں روپے کانقصان ہوا اگ نے تین کمرے گھر ایک برامدہ اور ایک باورچی خانہ گھریلوی سامان سمیت راکھ کی ڈھیر میں تبدیل کردی مقامی لوگوں نے اگ بجھانے کی بھر پور کوشش کی تفصیلات کی مطابق گذشتہ روز مٹہ کی علاقہ شور تالکار میں مسمی گل محمد ولد گل بر کی گھر میں نامعلوم وجوہات کی بناء پر اگ لگ گئی جس کی وجہ گھر تین کمرے ایک باورجی خانہ اور ایک برامدہ گھریلوی سامان سمیت مکمل طور پر جل کر راکھ کی ڈھیر میں تبد یل ہوگئی اگ لگنے سے مالک مکان کی مطابق انکے 15لاکھ روپے سے زیادہ کا نقصان ہوچکا ہے ادھر مقامی لوگوں نے اگ بجھانے کی سرتوڑ کوشش کی لیکن اگ نے پورے گھر کو لپیٹ میں لیکر سب کچھ راکھ کردی پولیس نے رپورٹ درج کی ہے
1,995 total views, 2 views today