کلام، کلام کے علاقہ جیل بنڑ میں غیرت کے نام پر باپ نے اپنی بیٹی اور بھانجے گولی مارکر قتل کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق کلام کے علاقہ جیل بنڑ میں نا صر نے اپنی بیٹی میر باز کو اوربھا نجینور لا حدی کو فائرنگ کر کے قتل کردیا ۔ واقع کے بعد علاقہ میں خوف وہراس پیل گیا، زرا ئع کے مطابق دونو کو مبینہ طور پر نا جائز تعلقا ت کے شبے میں قتل کردیا گیا ۔
واقع کے بعد پولیس جا وقع پر پہنچ گئی اور ملزم نا صر کو گرفتار کر کے تفتیش شروع کر دی ۔
536 total views, no views today
Comments


