سوات(وقارسواتی سے) سوات سمیت پورے مالاکنڈڈویژن کے اضلاع کیلئے بری خبر، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردی ، محکمہ موسمیات کے مطابق خیبرپختونخوا میں شدید بارشوں کی پیشگوئی کا۔خدشہ ظاہر کردیا ہے ۔ خطرات سے نمٹنے کیلئے احتیاطی تدابیر کے لئےتمام اضلاع کی انتظامیہ کو الرٹ رہنے کی ہدایت بھی جاری کی گئی ہے ۔ محکمہ موسمیات نے ضلعی افیسران کو ہرقسم ہنگامی حالات سے نمٹنے کیلئے تیار رہنے کے احکامات وصول ہوگئے ہیں ۔ صوبائی نے اس حوالے سے نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا ہے
2,880 total views, no views today
Comments



