سوات(خورشیدعلی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کل مٹہ کا دورہ کرینگے۔ زرائع کے مطابق وزیر اعلی سوات میں۔دو دن۔قیام کرینگے ۔ ہفتہ کے روز وزیر اعلی محمود خان موسم برسات کی شجر کاری مہم کا افتتاح کرینگے ۔جبکی اپنےہجرے میں عززین۔علاقہ۔سے ملاقات کرکے ان کے مسائل حل کرینگے جبکہ اتوار 17 فروری کو دن گیارہ بجے مینگورہ بائی پاس روڈ پر نوتعمیر جنرل بس اسٹینڈ اور دوپہر ساڑھے بارہ بجے مکان باغ مینگورہ میں خپل کور یتیم خانہ ویلج کا افتتاح کریں گے۔ اسی۔روز عصر کے وقت وزیر اعلی واپس پشاور روانہ ہونگے
3,612 total views, no views today
Comments



