سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)سوات کے تحصیل مٹہ کے علاقے لابٹ میں گھریلوں تنازعہ پر فائرنگ سے دو نوجوان جاں بحق ہو گئےپولیس۔سٹیشن۔چپریال کے مطابق تحصیل مٹہ کے علاقے چپریال لابٹ میں چچا اور چچازاد بھائی نے فائرنگ کرکے 26 سالہ حضرت علی اور 28 سالہ اشرف علی کو قتل کردیا، دونوں کے لاشیں پوسٹ مارٹم کے لئے مٹہ ہسپتال منتقل کردئیے گئے، واقعہ کے بعد دونوں ملزمان واقعے کے بعد فرار ہوگئے، پولیس نے رپورٹ درج کرکے ملزمان کے خلاف رپورٹ درج کرلی
1,440 total views, no views today
Comments



