سوات(سوات نیوزڈاٹ کام) سوات کے تحصیل۔مٹہ میں پھر فائرنگ ۔ ایک اور شخص کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا ۔ پولیس سٹیشن مٹہ کے مطابق گاوں شیر پلم کے مقام پر نامعلوم افراد نے اندھا۔دھند فائرنگ کردی جس سے انورحسین ولد محمدذرین شدید زخمی ہوئے ۔ زخموں کی تاب نہ لاتء ہوئے نوجوان چل۔بسے۔ لاش پوسٹ مارٹم کے بعد لواحقین کے حوالے کردی گئی۔ گزشتہ دن بھی لابٹ میں فائرنگ کرکے دو بھائیوں۔کو قتل۔کیا گیا تھا
2,240 total views, no views today
Comments



