مینگورہ، مینگورہ میں جاری بارش نے ٹریفک مسائل میں اضافہ کردیا ہے جی ٹی روڈ کی حالت پہلے سے قابل زار تھی رہی سہی کسر بارش نے پوری کردی، تالاب میں تبدیل،جگہ جگہ جمع پانی اور اوپر سے سڑک کی تعمیراتی کام کے وجہ بنے کیچڑ سے سڑک جام ہو کر رہ گیا ۔دوسری طرف قمبر چیک پوسٹ پر تعمیراتی کام اور سخت چیکنگ کے باعث سڑک گھنٹوں جام رہتا ہے۔شہر کو انے جانے والے اذیت کا شکار بن رہے ہیں۔سوات کے سات ایم پی ایز اور دو ایم این ایز ہونے کے باوجود یتیم دکھائی دے رہا ہیں۔عرصہ دراز سے مین جی ٹی روڈ کی حالت انتہائی خراب ہے لیکن تاحال توجہ سے محروم ہے۔سڑکوں کے خراب حالت تبدیلی کانعرہ لگانے والوں کے نظروں سے تاحال اوجھل ہے۔
966 total views, no views today
Comments


