مٹہ، مٹہ پولیس نے ماہ ستمبرمیں مختلف کاروائیوں میں اشتہاری مجرمان کے علاوہ بڑے تعداد میں اسلحہ کارتوس سمیت غیر قانونی سلیپران اور بڑے تعداد چور چکاری پکڑے گئے۔ان خیالات کا اظہار ڈی ایس پی مٹہ سرکل ظفر خان اور ایس ایچ او مٹہ امجد خان نے میڈیا سے خصوصی انٹر ویو میں کیا ۔اُنہوں نے کہا کہ مٹہ پولیس کے شاندار کاروئیاں جاری ہے۔اور علاقے میں کسی کو قانوں ہاتھ میں لینے کے اجازت نہیں ہو گی۔جرائم پیشہ افراد کا مٹہ میں کو ئی جگہ نہیں ۔پولیس کی کار کردگی روز بروز بہتر ہو رہی ہے۔ماہ ستمبر میں پولیس نے مختلف کاروائیوں میں 2رائفل،12بندوق،5پستول ،158کارتوس، 82 مشتبہ افراد ،19اشتہاری مجرمان ،22سلیپران،کڑئی وغیرہ،15کلود نداسہ ،اور بڑی تعداد میں چوری چکاری پکڑ کر جیل بھیج دیے گئے۔
841 total views, no views today


