سوات ،مزید 10 افراد میں ڈینگی وائر س کی تصدیق ،تعداد 277ہوگئی ،سیدوشریف ٹیچنگ ہسپتال منتقل ،تفصیلات کے مطابق سوات میں ڈینگی سے مزید 10افراد ڈینگی وائرس کا شکا رہوگئے ہیں جن کو سیدوشریف ٹیچنگ ہسپتال داخل کرادیا گیا ہے ہسپتال زرائع کے مطابق سوات اب تک مجموعی طورپر 277افراد دڈینگی وائرس کا شکار ہوگئے ہیں جن میں 264افراد صحت یابی کے بعد گھروں کو واپس لوٹ چکے ہیں جبکہ13 مریض اب بھی سیدوشریف ٹیچنگ ہسپتال میں زیر علاج ہیں جن میں 7 مرد او6 خواتین شامل ہیں ۔
860 total views, no views today
Comments


