سوات(سوات نیوزڈاٹ کام) ضلع سوات میں۔ ایک مرتبہ پھر بغیر کوئی وجہ بتائے گیس بند کردی گئی ۔ صبح اٹھنے والے والدین شدید پریشانی کی عالم میں کبھی ایک۔ جگہ۔ کبھی۔ دوسری۔ جگہ ایل پی جی ڈھونڈ رہے تھے ۔ کم۔ وقت کی۔ وجہ سے مینگورہ۔ شہر کے سکول۔ جانے والے بچے بغیر چائے پیئے اور ناشتہ کئے سکول روانہ۔ ہوئے۔ جس سے والدین محکمہ گیس پر غصہ۔ ہوئے ۔ والدین کا کہنا ہے کہ اگر گیس بند۔ کرناتھا تو پیشگی اطلاع کیوں نہیں کی گئی ۔
1,745 total views, no views today
Comments



